Description
عبد اللہ فارانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی حیات میں بچوں کے لیے بہت کام کیا ہے۔ ان کے ناولز اور قدم بقدم سیریز “بچوں کا اسلام” میں شائع ہوتی رہیں۔ یہ کتاب تین جلدوں میں انہی سیریز میں سے ایک کا مجموعہ ہے۔ جس میں بچوں کے لیے واقعاتِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو آسان اور خوبصورت انداز میں لکھا گیا۔





Reviews
There are no reviews yet.