Description
نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘سے معروف ہیں۔ ’’ اور تلوار ٹوٹ گئی ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ ناول ٹیپو سلطان کی زندگی کے احوال پر مشتمل ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.