Description
مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی عصر تا مغرب ایک مجلس ہوا کرتی تھی جس میں لوگ ان سے سوالات پوچھا کرتے تھے اور وہ جوابات دیا کرتے تھے۔ یہ مجلس ان کے گھر کے صحن میں منعقد ہوا کرتی تھی۔ ان مجالس کو کئی انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر ایڈیشن ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے مرتب کیا ہے جسے دلکش انداز میں چھاپا گیا ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.