Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan

₨ 600

آپ ﷺ کے بچپن پر ایی نہایت جامع اور مستند کتاب۔ جس میں پیدائش سے بلوغت تک کی عادات، حالات، واقعات اور اسفار کا تذکرہ ہے۔ ہر سطر مستند ، ہر واقعہ مدلل

Description

مؤلف کتابِ ہٰذا نے حضور سید الکائنات ﷺ کے اعلانِ نبوت سے پہلے کی سیرت کو قلمبند کرنے کی سعادت حاصل کی تو اسے دو حصوں میں تقسیم کیا:
1 بچپن سے بلوغت: اس کاقرآنی نام اَلنَّجْمُ الثَّاقِبُ ’’روشن ستارہ‘‘(حضرت محمد ﷺ کا بچپن) ہے، جو آپکے ہاتھوں میں ہے۔
2 بلوغت تا اعلانِ نبوت: اس کا قرآنی نام حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ (فجر ہونے تک) رکھا۔ جس کا نام(حضرت محمد ﷺ کا عہدِ شباب )ہے۔ وہ بھی طبع ہوچکی ہے۔د

 تمام مضامین کو جن آٹھ ابواب میں تقسیم کیا گیا وہ یہ ہیں:

باب ۱: حضوؐر کا سراپا، بزم آرائی و شرافتِ نسبی باب ۲: طلوعِ فجر وضو افشانی

باب ۳: حَضانت و رَضاعت باب ۴: بچپن، لڑکپن اور بشارتیں

باب ۵: مدینہ کی باتیں، مکہ کی یادیں باب ۶: بلوغت کی دہلیز پر

باب۷:دروس و عبرو تکوینی امور باب ۸:نبوت و رسالت کی طرف

Additional information

Weight0.75 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *